بی این پی کوئٹہ کے ڈپٹی سیکرٹریز، ضلع کو نسلران، سینئراراکین کا اجلاس 3 جولائی کو ہوگا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان نیشنل پارٹی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق بی این پی کوئٹہ کے یو نٹ سیکر ٹریز، ڈپٹی سیکر ٹریز، ضلع کو نسلران، سینئر اراکین کا ایک اہم مشترکہ اجلاس بلدیا تی الیکشن کے سلسلے میں بروز اتوار 3جولائی 2022کو شام 4بجے بقام بر مہ ہوٹل نزد السراج پٹرولیم منعقد ہوگا۔ لہذ ااس اہم مشترکہ اجلاس میں کوئٹہ کے پارٹی کے ذمہ داران وقت مقرر پر اپنی شرکت کو یقینی بنائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے