بلوچستان کابینہ نے جائیداد کی منتقلی کا ایکٹ 1882 اپنانے کی منظوری دیدی
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منگل کومنعقد ہوا۔ اجلاس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے ہیومن رائٹس کیس میں کئے گئے فیصلے کی روشنی میں جائیداد کی منتقلی کا ایکٹ 1882 اپنانے، کوئٹہ میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کیلئے پی ڈی ڈبلیو پی کے فیصلے کی روشنی میں نان شیڈول ریٹس،ماہی گیروں میں کشتیوں کے انجن کی تقسیم کے طریقہ کار کی منظوری دی گئی