اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان
لاہور (ڈیلی گرین گوادر) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ذرائع ن لیگ کے مطابق اسحاق ڈار کا جولائی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آنےکا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وطن واپس آکر اسحاق ڈار پہلے بطور سینیٹر اپنا حلف لیں گے جس کے بعد وہ وفاقی وزیرخزانہ کا قلمدان سنبھالیں گے۔