گوادرکی ترقی بلوچستان اورپاکستان کی ترقی ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

گوادر(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے خطاب میں کہا کہ گوادرکی ترقی بلوچستان اورپاکستان کی ترقی ہے، گوادر کے مسائل کے حل اور منصوبوں کی تکمیل ہمارا عزم ہے، صوبائی بجٹ میں گوادر کیلئے 1652 ملین رکھے گئے ہیں، گوادر کو پانی کی فراہمی کیلئے بھی بجٹ میں حصہ رکھا گیا ہے، سرحدی علاقوں میں کمرشل مارکیٹس کا قیام عمل میں لایا جائیگا، بلوچستان میں غیرضروری چیک پوسٹوں کوختم کر رہے ہیں۔ گوادر کے تعلیمی اداروں کیلئے 700 ملین مختص کیے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے