وزیراعلیٰ بلو چستان کا آصف علی زرداری کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ جمعرات کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نواب شاہ پہنچے جہاں انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری سے ملا قات کر کے انکی والد کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے