بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پو لیس سید فدا حسین شاہ کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق انسپکٹر قادر قمبرانی کا تبادلہ کر کے انہیں پو لیس لائن ہیڈ کوارٹرجبکہ سب انسپکٹر نور حسین کا تبالہ کر کے انہیں پو لیس لائن ہیڈ کوارٹر رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے