لورالائی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

لورالائی(ڈیلی گرین گوادر) لورالائی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا، پو لیس کے مطابق بد ھ کو لو رالائی کے علا قے نورانی مسجد کے قریب فائرنگ سے محمد کریم نا می شخص زخمی ہو گیا، پو لیس نے زخمی کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا،مزید کاروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے