وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ایف اے ٹی ایف کا معاملہ زیر غور
اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا معاملہ زیرغور آیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف، وزارت خارجہ اور ایف اے ٹی ایف سیل کو مبارک باد دی۔