صوبائی حکومت نے فوڈ سیکورتی کے مالی مسائل پرقابو پانے کیلئے 1ارب 75 کروڑ روپے مختص کردیئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی حکومت نے فوڈ سیکورتی کے مالی مسائل پرقابو پانے کیلئے 1ارب 75کروڑ روپے مختص کردیئے۔ صوبائی وزیر خزانہ سردارعبدالرحمن کھیتران نے آئندہ مالی سال2022-23 کا بجٹ ایوان میں پیش کیا۔ انہوں نے کہاکہ صوبے میں فوڈ سیکورٹی کے مالی مسائل پر قابو پانے کے لیے مزید 1ارب 75کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں جس سے فوڈ سیکورٹی ریوالونگ فنڈ کاکل حُجم 3ارب 75کروڑ روپے ہو جائے گا اس سے صوبے کی گند م کی سالانہ ضروریات کو یقینی بنا یا جا سکے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے