خضدار میں ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں ٹریکٹر کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق جب کہ ان کا بیٹا زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مولہ کے رہائشی مٹھا خان مری ٹریکٹر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئے۔ جب کہ ان بیٹا زخمی ہوگیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے