وزیراعظم شہباز شریف سے امیر حیدر ہوتی کی ملاقات، مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی امیر حیدر خان ہوتی نے ملاقات کی۔ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال اور متعلقہ حلقے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایم این اے چوہدری فقیر احمد نے بھی پیر کو اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔
آج اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کرنے والے دیگر ایم این ایز میں عائشہ رجب علی اور شگفتہ جمانی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے