سی آئی اے لورالائی کی کاروائی اسلحہ اور کارتوس برآمد

لورالائی (ڈیلی گرین گوادر) لورالائی میں سی آئی اے پو لیس کی کاروائی، اسلحہ بر آمد کر کے ایک شخص کو گر فتار کر لیا۔ پو لیس کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل ژوب رینج صاحبزادہ بلال عمر کی خصوصی ہدایت پر اور قائم مقام ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او اکبرعلی بگٹی کے احکامات پر انچارج سی آئی اے لورالائی سب انسپکٹر محمدخان باتوزئی ہمراہ سی آئی اے ٹیم نے دکی ٹرمینل لورالائی کے قریب ایک شخص فیض الحق ولد حمید قوم کبزئی سکنہ قلعہ سیف اللہ سے ایس ایم جی مشین گن. 30 بور پسٹل. اور223 بور کے ٹوٹل148 دانہ زندہ کارتوس برآمد کی..ملزم کیخلاف پولیس تھانہ صدر لورالائی میں مقدمہ بجرم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے