مبینہ زیادتی کی کوشش کے دوران لڑکے نے لڑکی کو آگ لگا دی

فیصل آباد (ڈیلی گرین گوادر)فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں مبینہ زیادتی کی کوشش کے دوران لڑکے نے لڑکی کو آگ لگا دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے لڑکی کو مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی، متاثرہ لڑکی کو الائیڈ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے