لورالائی پولیس نے مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا

لورالائی(ڈیلی گرین گوادر) لورالائی پولیس کی کوئٹہ میں کاروائی مفرور ملزم گرفتار،ڈپٹی انسپکٹر جنرل اف پولیس ژوب رینج صاحبزاد بلال عمرصاحب کی خصوصی ہدایات پر اور قائم مقام ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈی ایس پی /ایس ڈی پی او اکبرعلی بگٹی کے احکامات پر ایس ایچ او پولیس تھانہ صدر عبدالکریم مندوخیل،اے ایس آئی گلانور ناصر،اے ایس ائی محمد ادریس، کانسٹیبل حمیداللہ نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ سال 2021 بجرم 390 ت پ میں مطلوب مفرور ملزم عجب خان ولد احمدجان سکنہ حال قلعہ سیف اللہ کو کوئٹہ سے گرفتار کرلیا.مزید تفتیش پولیس کررہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے