ژوب، ندی نالے کی صفائی کے دوران بچی کی لاش بر آمد

ژوب (ڈیلی گرین گوادر) ژوب میں ایک ندی نالے کی صفائی کے دوران بچی کی لاش بر آمد۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ژوب کے علا قے گل احسن آقا مسجد کے ساتھ اہل محلہ میں لوگ اپنی مد آپ کے تحت ندی نالے کو صاف کرنے میں مصروف تھے کہ فیروزہ نامی بچہ بچی کی لاش پانی میں نظر ملی جسے با ہر نکا ل کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے