کوئٹہ میں گیس لیکچ کے باعث دھماکہ، خا تون سمیت تین افراد جھلس کر زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں گیس لیکچ کے باعث دھماکہ، خا تون سمیت تین افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے کلی عمر میں واقعہ گھر میں گیس لیکچ کے باعث دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں خا تون سمیت تین افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، پو لیس نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے