سینیٹرشیری رحمن سے میرچنگیز جمالی اورسردارسربلند جوگیزئی کی ملاقات

کوئٹہ+اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی نائب صدر و وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمن سے بدھ کواسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر میر چنگیز خان جمالی اورسیکرٹری اطلاعات سردارسربلند جوگیزئی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال،پارٹی امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے