بلو چستان کے بیشترعلا قوں میں آج مو سم گرم اورخشک جبکہ بارکھان اور ژوب میں بار ش کا امکان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان کے بیشتر علا قوں میں آج مو سم گرم اور خشک جبکہ بارکھان اور ژوب میں بار ش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو بارکھان، ژوب میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علا وہ تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کے سا تھ بارش کا امکان ہے جبکہ صوبے کے بیشتر علا قوں میں آج مو سم گرم اور خشک رہے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے