کوئٹہ ، ٹریفک حادثے میں دوافراد جاں بحق

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ میں ٹریفک حادثے میں دوافراد جاں بحق ہوگئے، پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے ایئر پورٹ روڈ داوی آٹوز کے قریب ٹریفک حادثے میں ہیبت خان،عید محمد جاں بحق ہو گئے، پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے