سعودی عرب کا 25 یونیورسٹیوں میں پاکستانی طلبہ کیلئے سکالرشپس کا اعلان

لاہور(ڈیلی گرین گوادر) سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کو خوشخبری سناتے ہوئے 25 یونیورسٹیوں میں سکالر شپس کا اعلان کر دیا ہے۔

اس حوالے سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان کی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان کے مطابق ڈپلومہ، بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے طلبہ سکالرشپ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے