خضدار میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک شخص زخمی

خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا، پو لیس کے مطابق منگل کو خضدار کے علا قے قومی شاہراہ پر مقامی ہوٹل کے احاطے میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے محمد بخش نامی شخص زخمی ہو گیا، پو لیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی جا ئے وقوعہ پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کر لئے، پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ر ی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے