حب،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرازخمی

اوتھل (ڈیلی گرین گوادر) لسبیلہ کے صنعتی علاقے حب میں زہری اسٹریٹ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا ایدھی زرائع کے مطابق حب کے علاقے زہری اسٹریٹ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص محمد ولد جعفر مگسی عمر 24 سال جاں بحق جب کہ عطاء محمد مگسی ولد صالح محمد مگسی عمر 35 سال شدید زخمی۔زخمی کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے کراچی سول ہسپتال ٹراما سینٹر روانہ کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے