قائم مقام گورنر نے اسمبلی کااجلاس 17جون کو طلب کرلیا

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) قائم مقام گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کااجلاس 17جون کو طلب کرلیا۔ صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے صوبائی اسمبلی کااجلاس 17جون بروزجمعہ 4بجے طلب کرلیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے