چاغی میں فائرنگ خاتون سمیت دوافراد ہلاک

چاغی (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے ضلع چاغی میں فائرنگ خاتون سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ضلع چاغی کے تحصیل چاگئے کلی ملک محمد خان ڑلو میں ایک خاتوں اور پیر جان نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے لیویز موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے لیا ڈاکٹر عبد الباسط نے لاشوں کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا تاہم اس حوالے سے مقامی لیویز فورس تحقیقات کررہی ہے قتل کی وجوہات کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے