منگچرمیں ٹریفک حادثہ خواتین سمیت 4 افراد زخمی

قلات (ڈیلی گرین گوادر) منگچر میں ٹریفک حادثہ خواتین سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔لیویز کے مطابق منگچر کے علاقے بدرنگ کے مقام پرتیز رفتاری کے باعث کار بے کابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 4افراد زخمی ہوگئے، لیویز نے زخمیوں کوفوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے