اوتھل میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا

اوتھل (ڈیلی گرین گوادر) اوتھل میں کافی عرصے بعد پری مون سون کی بارش، باران رحمت سے موسم خوشگوار ہوگیا۔لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گء۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی رات ضلع لسبیلہ کے صدر مقام اوتھل میں کافی عرصے بعد پری مون سون کی پہلی موسلادھار بارش سے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔شدید گرمی میں باران رحمت سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے