کوئٹہ میں نوجوان نے فائرنگ کرکے خود کشی کرلی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نوجوان نے فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی بادیزئی میں ایک نوجوان احسان اللہ نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی پولیس نے نعش قبضے میں لیکر بولان میڈیکل ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی اور مزیدکارروائی شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے