وفاقی بجٹ کو متوازن اور عوام دوست بنایا گیا ہے،سردار اسرار ترین

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) وزیر دفاعی پیداوار سردار محمد اسرار ترین نے وفاقی بجٹ کو متوازن اور عوام دوست قرار دیا ہے۔ہفتہ کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔

وفاقی وزیر نے مالی مشکلات کے باوجود اچھا بجٹ پیش کرنے پر وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو مبارکباد دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے