ماضی میں ذاتی گروہی مفادات کی خاطردوبرادراقوام پشتون بلوچ کے درمیان نفرتیں پھیلائی گئیں،اصغرخان اچکزئی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدروصوبائی پارلیمانی لیڈراصغرخان اچکزئی نے کہاہے کہ ماضی میں ذاتی گروہی مفادات کی خاطردوبرادراقوام پشتون بلوچ کے درمیان نفرتیں پھیلائی گئیں عوامی نیشنل پارٹی شروع دن سے پشتون بلوچ اتحادکی داعی رہی ہیاس اتحادکو مزیدمضبوط تر بنانے کیلئے جہدجاری رکھی جائیگی ذمہ داران اور کارکن ضلع کوئٹہ میں مجوزہ بلدیاتی انتخابات کیلئے بھرپور تیاریوں کواولیت دیں نئے شامل ہونیوالوں کوفکرباچاخان کیتسلسل عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیارکرنیپرمبارکبادپیش کرتیہیں ان خیالات کااظہارانہوں نیکلی خزان ہزارگنجی،پشتون ٹاؤن مشرقی بائی پاس میں شمولیتی تقاریب جبکہ مغربی بائی پاس اختر آبادباچاخان مرکزمیں استقبالیہ تقریب سیخطاب کیدوران کیا تقریبات سیضلعی صدرجمال الدین رشتیارکن مرکزی کمیٹی جاوید کاکڑصوبائی سیکرٹری برائے یوتھ افئیرزثنااللہ کاکڑصوبائی کونسل ممبرخان امان اللہ خان اچکزئی ضلعی جنرل سیکرٹری نذرعلی پیرعلی زئی ضلعی سنئیرنائب صدرحاجی شان عالم ضلعی ترجمان اخلاق احمدبازئی ضلعی رہنماؤں نورمحمدرخشانی معراج خان بڑیچ ماسٹرخلجی کلیم اللہ کاکڑنصراللہ خان توخئی نیبھی خطاب کیااس موقع پرقوم پرست اورمذہبی جماعت سے220۔افرادنیمستعفی ہوکرعوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کااعلان کیامقررین نے کہاکہ اے این پی پشتون بلوچ اتحاد کیلئیطویل جہدرکھتی ہینیشنل عوامی پارٹی کیپلیٹ فارم سے بلوچ اکابرین پشتون اکابرین سمیت سندھی سرائیکی مترقی پنجابیوں نیملکرجمہوریت کی مضبوطی،قومیتوں کیحقوق،صوبائی خودمختاری کے حصول اورسماجی انصاف کیلئیطویل صبرآزماجدوجہدکی جس سیخائف ہوکراشرافیہ نینیپ جیسی قوم دوست مترقی جمہوریت پسندپلیٹ فارم کوتوڑا انہوں نیکہاکہ آج بھی ضرورت اس امرکی ہیکہ پشتون بلوچ مترقی قوم دوست وطن دوست قوتیں ملکر اپنیحقوق کیحصول کیلئے جہدکو دوام دیں نئیشامل ہونیوالوں کوفکرباچاخان میں شمولیت اختیار کرنیپرمبارکباددیتیہوئیاس امیدکااظہارکیاکہ وہ علاقیمیں امن ترقی وخوشحالی کاپیغام گھرگھرقریہ قریہ پہنچاکردم لینگے بعد ازاں باچاخان مرکزمغربی بائی پاس میں قائدین کیاعزاز میں عصرانہ دیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے