بلوچستان پولیس میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے۔آئی جی پو لیس بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق طارق الہیٰ مستوئی کو ایس ایس پی گوادر، کیپٹن (ر) دوست محمد بگٹی کو زونل کمانڈر کوئٹہ زون، کیپٹن (ر) شیر علی کو سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ، عرفان بشیر کو ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے