کوہلو، کوہ جاندران کے جنگلات آگ لگ گئی

کوہلو(ڈیلی گرین گوادر) کوہلو میں کوہ جاندران کے قدراتی جنگلات میں ایک بار پھر اچانگ آگ بھڑک اٹھ گئی جس سے قیمتی جنگلات اور نایاب جڑی بوٹیاں آگ کی لپیٹ میں آکر جل کر راکھ بن گئے ہیں آخری اطلاعات آنے تک آگ لگی ہوئی تھی واضع رہے کوہ جاندران میں دو ماہ قبل بھی جنگلات میں آگ لگنے سے سینکڑوں ایکڑ پر پھیلے ہوئے قدراتی جنگلات آگ کی لپیٹ میں آکر جل گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے