پنجگور،ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ،4 زخمی

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور کے علاقے سب تحصیل گچک میں پیاز سے لوڈ گاڑی الٹنے سے مزدور جاں بحق، چار زخمی ہوگئے، مزدوروں کا تعلق سندھ سے بتایا جاتا ہے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے