نوکنڈی، ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

نوکنڈی(ڈیلی گرین گوادر)ریکوڈک کراس کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا، آمدہ اطلاعات کے مطابق نوکنڈی کے نواحی علاقے دو زامبیاد گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق ایک زخمی ہوگیا، ریسکیو حکام نے لاش اور زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے