پنجگور، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 3 بچے زخمی

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 3بچے زخمی ہو گئے، پو لیس کے مطابق پنجگور کے علا قے سراوان میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائر نگ کے نتیجے میں عبداللہ ولد لیاقت،عقیل ولد استاد علی،عبدالرحمن ولد عارف زخمی ہو گئے، پو لیس نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے