کھڈکوچہ میں قومی شاہراہ پرمزدا اورموٹرسائیکل میں تصادم بچہ جاں بحق ایک زخمی

مستونگ(ڈیلی گرین گواد) کھڈکوچہ میں قومی شاہراہ پر مزڈا اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ایک شخص زخمی ۔ قومی شاہراہ کھڈکوچہ کے قریب مزڈا اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق، اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا، جاں بحق اور زخمی کو شہید نواب غوث بخش میموریل اسپتال مستونگ منتقل کر دیا۔زخمی شخص کی شناخت نصیب اللہ ولد جان گل، اور جاں بحق بچے کی شناخت سیف اللہ والد جان گل، قوم افغان، سکنہ تحصیل کھڈکوچہ کے ناموں سے ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے