سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(ڈیلی گرین گوادر) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری خوف میں مبتلا ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخوا کی ملا کنڈ ڈویژن کے ضلع سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی تھی۔زلزلے کی زیر زمین گہرائی 191 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے