وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعظم کوئٹہ میں اسٹاف کالج کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شریک ہونگے۔

کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلی بلوچستان اور دیگر اعلی حکام نے استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف گواد رپورٹ کا فضائی دورہ کریں گے اور ایسٹ بی ایکسپریس وے کا افتتاح بھی کیا جائے گا۔

کوئٹہ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف مقامی عمائدین اور ماہی گیروں سےخطاب بھی کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے