کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے ایک شخص کی بر آمد ہوئی، پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے جناح رود ٹیکسی سٹینڈ سے نا معلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے