پشین، اغواء کارخاتون گرفتاراغواء ہونیوالی بچی بازیاب

پشین (ڈیلی گرین گوادر) پشین اغواء کار خاتون گرفتار گوالمنڈی روڈ پشین سے مبینہ طور پر اغواء ہونیوالی بچی بازیاب اغواء کار خاتون کو گرفار کرلیا گیا اغواء کا ر کا تعلق پنجاب سے ہے پولیس مزید تحقیقات کر رہے ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے