وڈھ، بم ڈسپو زل اسکورڈ نے 15کلو وزنی ریمورٹ کنٹرول بم کو ناکا رہ بنا دیا

وڈھ (ڈیلی گرین گوادر) وڈھ میں تخریب کا ری کی کو شش ناکام، بم ڈسپو زل اسکورڈ نے 15کلو وزنی ریمورٹ کنٹرول بم کو ناکا رہ بنا دیا۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو وڈھ کے علا قے قومی شاہراہ صادق ہوٹل کے قریب کھڑی مشوک مو ٹرسائیکل کی اطلاع ملی جس پر بم ڈسپو زل اسکورڈ کو طلب کیا گیا جس نے مو ٹرسائیکل کا جائز لیتے ہوئے مو ٹرسائیکل میں نصب کئے گئے 15کلو وزنی ریمورٹ کنٹرول بم کو بر آمد کر کے ناکا رہ بنا دیا، مزید کاروائی جار ی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے