بجلی 7 روپے 91 پیسے مہنگی، اب یونٹ 24 روپے 82 پیسے میں ملے گا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 91 پیسہ اضافہ کرنے کی منظوری دے دی۔آئندہ مالی سال کے لئے بجلی کے ایک یونٹ کی قیمت 24روپے 82 پیسے مقرر کی گئی ہے۔نیپرا کے مطابق ٹیرف کا اطلاق وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔ بجلی کمپنیوں نے ملٹی ائیر ٹیرف کی مد میں اضافہ مانگا تھا جس کی بنیادی وجہ روپے کی قدر میں کمی اور ایندھن میں اضافہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے