جھل مگسی، دیرینہ تکرار پر دو گروہوں میں فائرنگ سے نوجوان قتل

جھل مگسی (ڈیلی گرین گوادر) جھل مگسی کے تحصیل گنداواہ کے نواحی علاقہ گوٹھ پتری میں دیرینہ معمولی تکرار دو گروہوں چلتی آرہی تھی آج اسی تکرار کی وجہ سے دونوں گروہوں میں فارنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجہ میں 14سالہ عبداللہ نامی چرواہے کو قتل کردیا گیا۔لیویز فورس نے پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لیا اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے