پشین میں ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق دوزخمی

پشین (ڈیلی گرین گوادر) پشین میں ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق دوزخمی ہو گئے، لیویز کے مطابق پیر کو پشین کے علا قے بٹے زئی کے مقام پر گاڑی اور مو ٹرسائیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں محیب اللہ اور محبوب خان نامی افراد جاں بحق جبکہ دوافراد زخمی ہوگئے، لیویز نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا شیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزیدکاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے