پارٹی نے میونسپل کارپوریشن،میونسپل کمیٹی اوریو سی کے 226 نشستوں پرکامیابی حاصل کی، بلوچستان نیشنل پارٹی
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پارٹی نے میونسپل کارپوریشن،میونسپل کمیٹی اور یو سی کے 226 نشستوں پرکامیابی حاصل کی بلدیاتی انتخابات میں پارٹی دوسری پوزیشن پر رہی وڈھ کے ٹوٹل 113واڈرز میں سے 81 وارڈز پر بلوچستان نیشنل پارٹی نے کامیابی حاصل کی ہے ان 81 وارڈز میں بی این پی کے بلامقابلہ امیدوار بھی شامل ہے اسی طرح نوشکی میونسپل کمیٹی میں کلین سوئپ کر چکے ہیں ضلع نوشکی کی بیشتر علاقوں میں پارٹی نے برتری حاصل کی ہے خضدار میں وارڈ واپڈا ہاوس زاہد اباد محمد فہیم ّ وارڈ صالح آباد تنزیل بارانزئی ٍوارڈ جعفر آبادغلام نبی ٍ وارڈ نیا مجولزو حاجی صمد کرد ٍ وارڈ گزگی ارباب شوکت نواز خضدار سٹی میں بی پارٹی کے 6 امیدوار اور اتحادیوں نے بھی کامیابی حاصل اور اسی طرح ضلع کی دیگر تحصیلوں میں بھی پارٹی کو کامیابی ملی اور قلات سے درجہ بالا پارٹی دوستو اور اتحادیوں کو کامیابی حاصل ہوئی کونسلرز ڈسٹرکٹ قلات یونین کونسل پندران ہڈی وارڈ امیر بخش مینگل۔ یونین کونسل کا کپوتو۔ محمد حنیف۔ یونین کونسل چھپر نورجان مینگل۔ یونین کونسل جمند وارڈ سور شاوزائی محمد یوسف مینگل اور اور اسی طرح قلات میونسپل کارپوریشن میں پارٹی کو 6 سے ملیں منگچر میں پارٹی کی تین نشستوں پر کامیابی ملی اور اسی طرح قلات کے دیگر علاقوں میں بھی ضلع میں اتحادیوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوئی تھی ان میں بھی کامیابی ملی ضلع خاران میں 38 یونین کونسل کے ممبر اور 4 ٹاؤن میونسپل کمیٹی کے ممبر کامیابی حاصل کی اسی طرح ضلع چاغی کے علاقے پوستی میں بھی 2 نشستیں حاصل کی اور گوادر سٹی سے پارٹی کو 5 نشستیں حاصل کیں جیونی سے بھی 5 نشستیں حاصل کیں پسنی سے 3 نشستیں حاصل کیں۔ بی این پی کے حاجی فقیر 65 ووٹ، بی این پی کے امیدوار مولانا ساجد نے جیت لیا اسی طرح بی این پی کیچ یوسی کلاتک نمبر15 وارڈ نمبر 2 اویس بلوچ وارڈ نمبر 5 جیئند بلوچ وارڈ نمبر 7 گلزار بلوچ کیچ میں یوسی کلاتک نمبر15 وارڈ نمبر 2 اویس بلوچ ارڈ نمبر 5 جیئند بلوچ وارڈ نمبر 7 گلزار بلوچ ٍ یونین کونسل 49 میں وارڈ نمبر 04 خزیئنی 1 نام ثناء اللہ رمندانزئی اور اسی طرح بلیدہ میونسپل کارپوریشن میں 4 اور یو سی میں 3 نشستیں حاصل کی۔ کیچ حلقہ پی پی 48 کیچ یوسی 3۔ تسپ میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر 4 نشستیں حاصل کیں پنجگور گرم خان میں 6 نشستیں حاصل کیں حاصل کی اور پنجگور میں بیسیمہ میں یونین کونسل سیاہوزئی وارڈ 2 سے بی این پی کے نامزد امیدوار میر محمد اسلم عیسی زئی اور یونین کونسل ناگ کے وارڈ لوپ سے نامزد امیدوار میر سید خان ساسولی کامیاب ہوئے۔ دین محمد وارڈ 8 سے ٍ منتخب ہوئے یوسی 39 وارڈ نمبر 5 پڑمل وہیر سے بی این پی کے نامزد امیدوار علی احمد میراجی 207 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے خاران سے38 یونین کونسل 4 ٹاون میونسپل کمیٹی کے امیدوارکامیاب ہوئے یونین کونسل گرمکان 2 سے 6 نشستوں میں سے بی این پی نے 5 نشستیں جیت کر کامیابی حاصل کرلی اسی طرح یونین کونسل قلات پندران وارڈ کھڈی سے امیر بخش مینگل۔ یوسی 39 وارڈ نمبر 5 پڑمل وہیر سے بی این پی کے نامزد امیدوار علی احمد میراجی 207 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے یوسی 39 وارڈ نمبر 5 پڑمل وہیر سے بی این پی کے نامزد امیدوار علی احمد میراجی 207 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ٍ یونین کونسل پندران ہڈی وارڈ امیر بخش مینگل۔ یونین کونسل کا کپوتو۔ محمد حنیف۔ یونین کونسل چھپر نورجان مینگل۔ یونین کونسل جمند وارڈ سور شاوزائی محمد یوسف مینگل بکتر مسجدزئمبری سے امیدوار اسحاق مینگل 146 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر اورناچ شڑی سے بی این پی کے نامزد امیدوار ٹکری فاروق بزنجو نے میدان مار لیا اورناچ کاریزکنج آباد سے بی این پی کے امیدوار شفیق الرحمان بزنجو 107 ووٹ سے سیٹ جیت لیابی این پی خضدار کے غلام نبی ایڈوکیٹ جیت گیا خضدار گریڈ اسٹیشن 2 بی این پی کے امیدوار سید حفیظ شاہ 115 ووٹ سے کامیاب ہوئے بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار میرممتاز موسیانی بھاری اکثریت سے جیت گیا وارڈ 16 سے بی این پی کے تنزیل مینگل 328 ووٹ لیکر کامیاب یونین کونسل ثلی سے بی این پی کے امیدوار مطلب قلندرانی کامیاب ہوئے لالجان مرزا زیدی تورانیبی این پی کیچ یوسی نودزنمبر19 وارڈ نمبر 1 خیرجان، وارڈ نمبر 2 امان اللہ وارڈنمبر3 یعقوب ِوارڈ نمبر 4 یوسیف مراد، وارڈنمبر5 عبدالعلیم،وارڈ نمبر 6 وسیم گل محمد، وارڈ نمبر 7 عبدالستار بلوچ بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار میرممتاز موسیانی بھاری اکثریت سے جیت گیا بی این پی 399 یوسی 50 آڑنجی۔ وارڈ نمبر4ب وہرماس2 ووٹ 152 میونسپل کارپوریشن کیچ وارڈ نمبر 43۔ قیوم بلوچ وارڈ نمبر 42۔ مزار صالع وارڈ نمبر 48۔نصیر احمد بلوچ یوسی نمبر18 وارڈ نمبر 1 آسمی بلوچ وارڈ نمبر 2 غلام فرید غلام حیدر وارڈ 3. محبوب سعید وارڈ 4. امام حاجی فقیر محمد وارڈ 5. عادل فقیر محمد وارڈ 7. امان اللہ چاکرمنتخب ہوئے یاسی طرح تسپ پنجگور سے 4 نشستیں بی این پی اور اتحادیوں نے حاصل کی یونین کونسل کیشگی و خصار میں 6 میں سے چار سیٹوں بلوچستان نیشنل پارٹی کامیاب پڑنگ آباد مستونگ سے بھی پارٹی نے 1 نشستیں حاصل کیں چاغی پوستی سے بھی پارٹی نے دو نشستیں حاصل کیں اسی طرح بسیمہ یوسی ون۔ واشک یو سی 7, مستونگ ایم سی ون۔ مستونگ یو سی 10. سبی ایم سی ون۔سبی یوسی 3. جعفر آباد 8 وارڈ مختلف۔ کوہلو ایم سی ون۔بارکھان سے دو نشستیں بھی شامل ہے۔