کوہلو ، پولنگ اسٹیشن پر 3 راکٹ فائر

کوہلو (ڈیلی گرین گوادر) کوہلو کے تحصیل ماوند کے علاقے باریلی میں نامعلوم سمیت سے 3 راکٹ فائر کئے گئے ہیں راکٹ کے گولے پولنگ کے قریب لیویز چوکی کے قریب گر گئے جن سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے کچھ دیر کے بعد پولنگ کے عمل کو دوبارہ شروع کیا گیا ہے لیویز اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے