چمن کمشنرکوئٹہ ڈویژن سہیل الرحمن بلوچ و ڈپٹی کمشنرچمن یاسربازئی کا پولنگ سٹیشنز کا دورہ
چمن (ڈیلی گرین گوادر) کمشنر کوئٹہ ڈویژن سہیل الرحمن بلوچ اور ڈپٹی کمشنر چمن یاسر بازئی نے بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں چمن شہر کے مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ کیا بعض پولنگ سٹیشن پر لڑائی جھگڑے کے اور پولنگ بند تھے اور ایک پولنگ سٹیشن پر فائرنگ کے بھی اطلاع تھے فوراً کمشنر سہیل الرحمن کیو آر ایف انچارج اعجاز رند کے ہمراہ پولنگ سٹیشن پر پہنچے اور وہاں پر حالت کو مکمل کنٹرول کرلیاگیا تھا تاج وطن دوست سکول کے پولنگ سٹیشن کے تمام سیکورٹی عملہ اعتراذات کے بعد تبدیل کردیاگیا ھے اور وہاں پر کیو آر ایف تعینات کی اس کے علاوه کیو آر ایف انچارج اعجاز رند کے سربراہی میں کیو آر ایف پورے علاقے میں کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلےگشت کرتے ہیں