‏ جام کمال صاحب سیاست آپ کے بس کی بات نہیں،آغاحسن بلوچ

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ‏ جام کمال صاحب بلوچستان میں سیاسی طور پر پہ در پہ شکست کا سامنا کرنے کے بعد ہم آپ کی ذہنی کیفیت اور درد کو محسوس کر سکتے ہیں. سیاست آپ کے بس کی بات کی نہیں ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے