چمن ، ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں دھماکا سنا گیا

چمن (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے چمن میں ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں دھماکا سنا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن کے قریب بم ناکارہ بنا دیا گیا،بم ناکارہ بناتے وقت زوردار دھماکا ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آ پریشن شروع کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے