بلو چستان اسمبلی کااجلاس یکم جون کو طلب کر لیا گیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کااجلاس یکم جون کو طلب کر لیا گیا، قائم مقا م گورنر بلو چستان میر جان محمد جمالی نے بلو چستان اسمبلی کا اجلاس آرٹیکل 109(a)کے تحت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس یکم جون بر وز بدھ سہ پہر تین بجے طلب کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے