کوئٹہ ، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے پود گلی چوک پر فیروز آباد کے مقام پر لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے راشد نامی شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے